Search
Close this search box.
پیر ,22 جون ,2026ء

پنجاب میں بورڈ امتحانات ماہ رمضان کے بعد لینے کا فیصلہ

لاہور(اوصاف نیوز)میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کو تیاری کا مزید وقت مل گیا۔ وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اعلان کردیا۔پنجاب میں بورڈ امتحانات ماہ رمضان کے بعد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا کہ لاکھوں طلبا کی آسانی کے لیے فیصلہ کیا گیا۔راناسکندرحیات نے کہا کہ میٹرک، انٹرمیڈیٹ امتحانات ماہ رمضان کے بعد ہوں گے، لاکھوں طلبا کی آسانی کے لیے فیصلہ کیا گیا، بورڈ امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں: پاک فوج کی بڑی کارروائی 7 خوارج ہلاک

یہ بھی پڑھیں