Search
Close this search box.
هفته ,20 جون ,2026ء

مبینہ بدعنوانی کے مقدمے میں قیصرہ الہٰی کی عبوری ضمانت کنفرم

اسلام آباد (نیوزڈیسک) رنگ روڈ منصوبے کی توسیع کی منظوری میں مبینہ کرپشن کے کیس میں قیصرہ الٰہی، راسخ الٰہی اور زارا الٰہی کی عبوری ضمانتیں منظور کر لی گئیں۔

لاہور کی انسداد بدعنوانی عدالت نے 5.5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت کی توثیق کر دی۔

مزید پڑھیں: اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ نےعمران خان کی ان کے وکلا سے آن لائن ملاقات کرانے سے انکار کر دیا

اس حوالے سے انسداد بدعنوانی کی عدالت کے جج صفدر حسین بھٹی نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ قیصرہ الہی ،راسخ الہی اور زاراالہی نے ضمانت کی درخواست دائر کررکھی تھی۔

یہ بھی پڑھیں