Search
Close this search box.
پیر ,13 جولائی ,2026ء

رمضان پیکج بڑھا کر 7 ارب روپے سے 12 ارب روپےکر دیا گیا ،وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ رمضان پیکج سات ارب روپے سے بڑھا کر بارہ ارب روپے کر دیا گیا ہے۔

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب یوٹیلٹی سٹورز کے دورے کے دوران بات کرتے ہوئے مولانا نے کہا کہ تجارت کے حوالے سے بھارت کی باتوں پر کوئی تبصرہ نہیں کرے گا، معیشت کے لیے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، اشیا کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

 مزید پڑھیں:  خیبر پختونخواہ ،مستحق افراد کیلئے عید پیکیج کی منظوری دیدی گئی

محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ 1200 موبائل یونٹس کے ذریعے عوام کو سستی اشیاء فراہم کر رہے ہیں۔

وزیرِخزانہ کا کہنا تھا کہ کراچی کے بڑے مخیر حضرات کو یوٹیلیٹی اسٹورز کے لیے رقم دینے پر بات ہوسکتی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس سال گندم کا سیزن اچھا رہنے کی امید ہے۔

یہ بھی پڑھیں