Search
Close this search box.
هفته ,11 جولائی ,2026ء

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا

راولپنڈی (نیوزڈیسک) بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا ۔ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ میں قید کی سزا سنائی گئی تھی ، بشریٰ بی بی سخت سکیورٹی خصار میں جیل سے روانہ کردیا ،

قبل ازیں اسپیشل جج سینٹرل نےبشریٰ بی بی کی رہائی کی روبکارجاری کیا تھا،،گزشتہ روزبشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹوکیس میں ضمانت منظورہوئی تھی۔2ضامن اور20لاکھ مچلکوں کےعوض بشریٰ بی بی کی ضمانت منظورکی گئی۔

گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نےبشریٰ بی بی کی ضمانت منظور کی تھی۔گزشتہ روزججز کی عدم دستیابی پربشریٰ بی بی کی رہائی کی روبکارجاری نہیں ہوسکی تھی۔
سپریم کورٹ میں26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست دائر،انکوائری کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ

یہ بھی پڑھیں