Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

آج نواز شریف،فضل الرحمن کے درمیان لندن میں اہم ملاقات متوقع

لندن(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ساتھ آج ملاقات کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک ہوں گی، ملاقات آج دن یا رات کے کھانے پر ہو گی ۔

مولانا فضل الرحمان نواز شریف کی رہائشگاہ ایون فیلڈ تشریف لائیں گے، ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر گفتگو ہو گی۔واضح رہے مولانا فضل الرحمن چند روز قبل جے یو آئی کے رہنمائوں مفتی راشد سومرو اور مفتی ابرار کے ہمراہ لندن پہنچے تھے۔

تیز رفتار گاڑی ہجوم پر چڑھ گئی، 35 افراد ہلاک،درجنوں زخمی،مزید ہلاکتوں کا خدشہ

یہ بھی پڑھیں