لاہور (اوصاف نیوز)آئی جی پنجاب عثمان انور نے اپنے بیان میں کہا کہ پنجاب سے ڈالہ کلچر کا خاتمہ کررہے ہیں
، انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب میں07فیصد جرائم کا خاتمہ ہو چکا انہوں نے کہا کہ کرائم کنٹرول کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں
، آئی جی پنجاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں کرائم کی شرح میں واضع کمی آئی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کارروائی جاری رہے گی ،
مزید پڑھیں: راولپنڈی، فون اسمگلنگ کیس ،ملزم کیخلاف خصوصی عدالت کا بڑا فیصلہ




