Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

خاتون کے ہاں بیک وقت 5 صحت مند بچوں کی پیدائش

پشاور(اوصاف نیوز) لیڈی ریڈنگ اسپتال میں خاتون نے پانچ صحت مند بچوں کو جنم دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پشاور کی رہائشی خاتون نے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں پانچ صحت مند بچوں کا جنم دیا۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق پانچ بچوں میں سے تین لڑکیاں اور 2 لڑکے شامل ہیں۔

ڈاکٹرز کے مطابق خاتون کے ہاں سی سیکشن کی مدد سے بچوں کی پیدائش ہوئی، زچہ اور تمام بچے صحت یاب اور وارڈ میں ہیں۔

مزید پڑھیں: ایف آئی اے نے 4 بڑے افسران کی گرفتاریاں ظاہر کردیں؟

یہ بھی پڑھیں