لاہور (اوصاف نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے وہاب ریاض کی ویمن ٹیم کا کنسلٹنٹ تعیناتی پر وضاحت جاری کر دی۔
پی سی بی کے ترجمان کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض بطور کنسلٹنٹ پاکستان کرکٹ بورڈ سے منسلک ہیں۔
وہ اس وقت پاکستان کرکٹ بورڈ کی مختلف ٹیموں کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔
ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ وہاب ریاض کو فی الحال کوئی نئی ذمہ داری نہیں سونپی گئی ہے۔
مزید پڑھیں:نجم سیٹھی کو سما نیوز کی جانب سے نوٹس پیریڈ جاری، ایک ماہ میں علیحدگی کا امکان

