Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

بڑی خوشخبر ی :بجلی سستی کر دی گئی،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (اوصاف نیوز)نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی گئی ہے، صارفین کو یہ ریلیف نومبر کے بجلی کے بلوں میں منتقل کیا جائے گا۔

لائف لائن صارفین کے سوا اس کا اطلاق کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین پر ہوگا۔

واضح رہے کہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے فی یونٹ بجلی 37 پیسے سستی کرنے کی درخواست کی تھی۔
مزید پڑھیں:
چار اکتوبر احتجاج کیس :بڑی شخصیات کے وارنٹ گرفتاری جاری

یہ بھی پڑھیں