اسلام آباد (اوصا ف نیوز ) پی ٹی ایم رہنماوں نوراللہ ترین اور حنیف پشین کی جانب سے قومی ترانے کی بے حرمتی کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق واقعہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی خیبرپختونخوا حکومت کے جرگہ کے دوران پیش آیا۔
نوراللہ ترین قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہیں ہوئے اور حنیف پشتین نے قومی ترانے پر کھڑے ہونے سے انکار کیا۔
سیاسی اور سماجی حلقوں کی جانب سے قومی ترانے کی بے حرمتی پر شدید ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں:
معروف کمپنی ہونڈا کا نیا سی جی 125 گولڈ آسان قسطوں پر دستیاب؟


