Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

برُی خبر:پاکستان میں گیس پائپ لائن تباہ

کوئٹہ (اوصاف نیوز)شکارپور سے کوئٹہ آنے والی 18 انچ کی گیس پائپ لائن مچ کے قریب تباہ ہو گئی۔

گیس پائپ لائن کے متاثر ہونے کے بعد بلوچستان کے شہر کوئٹہ، مستونگ، پشین اور زیارت کے لیے گیس کی سپلائی بند ہو گئی ہے۔

سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق پائپ لائن کی مرمت تک کوئٹہ کو صرف کھانے کے اوقات میں ہی گیس فراہم کی جائے گی۔

گیس کی پائپ لائن کا واقعہ تخریب کاری ہے یا لیکج، اس سے متعلق تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
مزید پڑھیں:
فریال گوہر کے اپنے بارے حیران کن انکشافات

یہ بھی پڑھیں