Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

تانبےکی کان پر بنا پل ٹوٹنے سےکئی افراد ہلاک

کانگو (ویب ڈیسک)افریقی ملک کانگو میں تابنے کی کان پر بنا پُل ٹوٹ گیا۔کانگو کے دارالحکومت کنشاسا سے غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کانگو کے صوبے لوالابا میں پیش آنے والے اس حادثے میں 32 افراد ہلاک ہو گئے۔

کانگو کی مائننگ ایجنسی نے بتایا ہے کہ یہ حادثہ ہفتے کو جنوب مشرقی کانگو کی نیم صنعتی تانبے کی کان میں پل ٹوٹ کر گرنے کے سبب پیش آیا ہے۔
مزید پڑھیں:یونین کونسل سے میرج سرٹیفکیٹ بنوانے کا آسان طریقہ

یہ بھی پڑھیں