Search
Close this search box.
جمعه ,12 جون ,2026ء

افسوسناک خبر :ایک ماہ کی دلہن قتل

چشتیاں (اوصا ف نیوز) 28 گجیانی میں ایک ماہ قبل دلہن بن کر آنے والی خاتون کا سسرالیوں کے ہاتھوں مبینہ قتل کا سانحہ سامنے آیا ہے۔

پولیس نے مرکزی ملزمان یعنی شوہر، جیٹھ اور سسر کو گرفتار کر لیا ہے جن پر تعلقات کے شبہ میں خاتون کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کرنے کا الزام ہے۔

صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو جرم کے اہم شواہد سمیت حراست میں لے لیا، اور مزید تفتیش جاری ہے۔
مزید پڑھیں:پاکستان میں چاندی کی تازہ ترین قیمتیں

یہ بھی پڑھیں