Search
Close this search box.
منگل ,09 جون ,2026ء

ایتھوپیا کا خاموش آتش فشاں پھٹ گیا

ایتھوپیا (اوصاف نیوز) 12 ہزار سال سے خاموش آتش فشاں پھٹ پڑا۔ عدیس ابابا کی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آتش فشاں سے اٹھنے والا دھواں 46 ہزار فٹ کی بلندی تک پہنچ گیا۔

پیرس سے فرانسیسی موسمیاتی ادارے Haile Gubbi کے مطابق آتش فشاں 12 ہزار سال میں پہلی بار پھٹا ہے۔ آتش فشاں سے راکھ کے بادل یمن، عمان، بھارت اور شمالی پاکستان تک پہنچیں گے۔

امریکی ماہرین ارضیات کے مطابق Haile Gubbi آتش فشاں کے پھٹنے کا کوئی سابقہ ​​ریکارڈ نہیں ہے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق ایتھوپیا کے حکام نے آتش فشاں پھٹنے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں دی۔
مزید پڑھیں‌:آج رات12 بجے سیاست کی بازی پلٹ جائے گی،نئی اسمبلی، نگران سیٹ اپ

یہ بھی پڑھیں