قلات (اوصاف نیوز) بلوچستان کے ضلع قلات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.0 ریکارڈ کی گئی اور گہرائی 12 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز قلات کے قریب تھا۔
زلزلے کے باعث کسی جانی یا مالی نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں ہے۔
مزید پڑھیں:پاکستان کا سخت مؤقف! بھارت میں اسلاموفوبیا پر عالمی برادری کو متوجہ کرنے کا مطالبہ




