Search
Close this search box.
اتوار ,07 جون ,2026ء

پی ٹی آئی کا احتجاجی مظاہرہ!حلیم عادل شیخ کو حراست میں لے لیا گیا

کراچی (اوصاف نیوز) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ اور دیگر کو حراست میں لے لیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کا کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ، حلیم عادل شیخ اپنے رہنماؤں اور کارکنوں کے ساتھ مظاہرے کے لیے پہنچے۔

حلیم عادل شیخ نے کہا کہ یہ مظاہرہ اس لیے کیا جا رہا ہے کہ اڈیالہ جیل میں قید پی ٹی آئی کے بانی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے افراد کو مختلف تھانوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں‌:آکسفورڈ یونیورسٹی میں پاک بھارت مباحثہ: پاکستانی طلباء فاتح قرار

یہ بھی پڑھیں