Search
Close this search box.
پیر ,22 جون ,2026ء

راولپنڈی،عمران خان سے ملاقات کا معاملہ، سرکاری وکیل نے دلائل کےلئے مہلت مانگ لی

راولپنڈی (اوصاف نیوز)بانی چیئرمین عمران خان سے جیل ملاقات کے معاملے پر سرکاری وکیل نے دلائل کے لئے مہلت کی درخواست دائر کر دی۔سرکاری وکیل نے کہا کہ میری تیسری نہیں مجھے وقت دیا جائے۔

جیل حکام سے جواب بھی لینا ہے، عدالت نے پراسیکیوٹر کی استدعا منظور کرتے یکم دسمبر تک سماعت ملتوی کر دی۔سپرنٹینڈنٹ جیل اڈیالہ سے بھی یکم دسمبر کو جواب طلب کرلیا، بانی چیئرمین سے جیل ملاقات کی درخواست پر سماعت یکم دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔
مزید پڑھیں: زیر حراست ملزمان پر پولیس تشدد اور ماورائے عدالت قتل پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں