Search
Close this search box.
جمعه ,26 جون ,2026ء

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا گیا

کوئٹہ (اوصاف نیوز)بلوچستان اور پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔بلوچستان کی وزارت تعلیم کے مطابق سرد علاقوں میں 16 دسمبر سے اڑھائی ماہ کیلئے سرکاری و نجی اسکول بند رہیں گے۔

صوبہ پنجاب میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا آغاز 23 دسمبر 2025 سےہو گا اور چھٹیاں 11 جنوری 2026 تک جاری رہیں گی۔پنجاب میں سرکاری و نجی اسکول 12 جنوری کو دوبارہ کھلیں گے، اس طرح نئے تعلیمی سیشن کا آغاز ہو گا۔
مزید پڑھیں: اسلام آباد ہائی کورٹ نےموسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

یہ بھی پڑھیں