Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

فلیٹ میں سلنڈر دھماکہ، 2 افراد زخمی

کراچی (اوصاف نیوز) کراچی کے علاقے گلشن اقبال کے بلاک 17 میں فلیٹ میں سلنڈر دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے کے بعد فلیٹ میں آگ لگ گئی۔

ریسکیو ترجمان کا کہنا ہے کہ سلنڈر پھٹنے سے دو افراد زخمی ہوئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

آگ بجھانے کے لیے فائر بریگیڈ کا عملہ اور دو گاڑیاں روانہ کر دی گئی ہیں۔
مزید پڑھیں‌:متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

یہ بھی پڑھیں