کراچی (اوصاف نیوز) کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولری ایسوسی ایشن کے مطابق 2700 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 446862 روپے ہوگئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2315 روپے اضافے سے 383112 روپے ہو گئی۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 27 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 245 ڈالر فی اونس ہو گئی۔
مزید پڑھیں:ڈوپلیسی کے بعد انگلینڈ کے معین علی کا آئی پی ایل چھوڑ کر پی ایس ایل کھیلنے کا فیصلہ

