Search
Close this search box.
پیر ,22 جون ,2026ء

راولپنڈی میں گیس لیکج دھماکا، ماں بیٹی زخمی

راولپنڈی (اوصاف نیوز)راولپنڈی میں مصریال روڈ کے علاقے فرینڈز کالونی میں گیس لیکج دھماکا ہوا ہے۔

ترجمان ریسکیو کےمطابق گیس لیکج دھماکے سےماں اور بچی زخمی،اسپتال منتقل کردیا گیا،دھاکے سے گھر کی کھڑکیاں اور دروازے بھی ٹوٹ گئے

ترجمان ریسکیو نے دھماکےمیں زخمی ماں بیٹی کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا،اس سےقبل کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں گیس لیکج کے باعث دو دھماکوں میں 3 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیں: ٹرمپ کا امریکی عدلیہ پر بھی حملہ؛ 8 جج برطرف کردیے

یہ بھی پڑھیں