Search
Close this search box.
بدھ ,01 جولائی ,2026ء

بیٹی کی پیدائش پر والدین ناخوش،لڑکی کو قتل کر دیا

میانوالی (اوصاف نیوز) پنجاب کے شہر میانوالی میں والدین نے مبینہ طور پر دو ماہ کی بیٹی کو قتل کر دیا، باپ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ والدین بیٹا چاہتے تھے اور بیٹی کی پیدائش پر مبینہ طور پر قتل کر دیا۔ واقعہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ والد کو گرفتار کر لیا گیا ہے، والدہ کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں‌:مشال یوسفزئی نے جنرل سیکرٹری کو ذاتی ایجنڈے سے روک دیا

یہ بھی پڑھیں