چمن (اے بی این نیوز)افغانستان سے ایک بار پھر پاکستان میں بلااشتعال فائرنگ کر دی ،ذرائع کے مطابق
سیکیورٹی فورسز کا افغان طالبان کی جارحیت کا بھرپور جوابدیا۔
باب دوستی کے قریب بھاری ہتھیاروں کا استعمال جاری ہے.
مزیدپڑھیں:مسلم لیگ ن آزاد کشمیر تحریک انصاف کی بڑی وکٹ لے اڑی




