Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

سابق ایم پی اے مولوی غیاث الدین گرفتار

(اوصاف نیوز)شکر گڑھ کے سابق ایم پی اے مولوی غیاث الدین کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔

چار بار ممبر صوبائی اسمبلی رہنے والے مولوی غیاث الدین کو پولیس تھانہ سٹی نے حراست میں لے لیا۔پولیس تھانہ سٹی نے گھر کو جاتے راستے سے حراست میں لیکر نارووال منتقل کردیا

شکرگڑھ۔سابق ایم پی اے کالعدم تنظیم کے پی پی 56سے ٹکٹ ہولڈر تھے جبکہ پی پی 55سے آزاد امیدوار تھے۔
مزید پڑھیں:ٹریفک قوانین پر سختی ،ہیلمٹ فروشوں کی چاندی ہوگئی

یہ بھی پڑھیں