Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

ہنرمند پنجاب Brain A thon جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان

(اوصاف نیوز)ہنرمند پنجاب Brain A thon مقابلے میں صوبے بھر سے 1134 افراد نے حصہ لیا جس میں 44 افراد فاتح قرار پائے ہیں۔

فیس بک پر فاتحین کی لسٹ جاری کی گئی ہے اورکہا گیا ہے کہ آپ میں سے ہر ایک نے سیکھنے کے اس چیلنج کا حصہ بن کر زبردست جوش اور لگن کا مظاہرہ کیا ہے۔

ہنرمند پنجاب کے پیج پر لکھا گیا کہ آپ کی شرکت ترقی، تخلیقی صلاحیتوں اور مسائل کے حل کے لیے آپ کے عزم کی عکاسی کرتی ہے۔ ہم آپ کی کوششوں کی تعریف کرتے ہیں اور آپ کے مستقبل کے سیکھنے کے سفر میں آپ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ ہنرمند پنجاب کے تحت ہونے والا Brain A thon مقابلہ 30 نومبر کو کنڈکٹ ہوا تھا،

مقابلہ جیتنے والوں کا نام درج ذیل ہیں۔

 
مزید پڑھیں:چاندی کی تازہ ترین قیمت

یہ بھی پڑھیں