اسلام آباد (اوصاف نیوز) – سیکرٹری جنرل قومی اسمبلی طاہر حسین نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے طاہر حسین کا استعفی منظور کر لیا ہے۔ سیکرٹری جنرل کا استعفی یکم جنوری 2026 سے موثر ہوگا۔
ذرائع کے مطابق طاہر حسین کے استعفے کے بعد قومی اسمبلی میں سیکرٹری جنرل کے عہدے پر خالی ہونے والی پوزیشن کے لیے ضروری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
مزید پڑھیں:آزاد کشمیر میں عوامی فلاح اور مفاد سب سے مقدم ہیں،وزیراعظم آزاد کشمیر

