Search
Close this search box.
هفته ,20 جون ,2026ء

بھارت میں 11 پاکستانی ماہی گیر گرفتار

کراچی (اوصاف نیوز) بھارت نے روزگار کے لیے جانے والے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کر کے ان کی کشتی بھی قبضے میں لے لی۔

تفصیلات کے مطابق کوسٹل میڈیا سینٹر کے ترجمان کمال شاہ نے تصدیق کی ہے کہ بھارت نے روزگار کے لیے جانے والے 11 ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا ہے۔

کوسٹل میڈیا سینٹر کے ترجمان نے بتایا کہ گرفتار تمام ماہی گیروں کا تعلق ابراہیم حیدری سے ہے۔

کمال شاہ نے بتایا کہ گرفتار تمام ماہی گیروں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے اور یہ سب روزگار کی تلاش میں گئے تھے۔
مزید پڑھیں‌:اسٹوڈنٹ اور ورک ویزا،جرمنی نے پاکستانیوں کیلئے بڑا اعلان کردیا

یہ بھی پڑھیں