Search
Close this search box.
اتوار ,07 جون ,2026ء

شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل بویا پوسٹ پر خودکش دھماکا

پشاور(اوصاف نیوز)شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل بویا پوسٹ پر خودکش حملہ ہوا تاہم فی الحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

مقامی پولیس کے مطابق جائے وقوعہ پر فائرنگ جاری ہے جبکہ خودکش حملہ کے مقام سے دھواں اٹھ رہا ہے۔خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی کا استعمال کیا۔

خودکش دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔پولیس، سیکیورٹی ادارے، بم ڈسپوزل اسكوارڈ اور ریسکیوں ٹیميں موقع پر پہنچ رہی ہیں۔
مزید پڑھیں: داعش خراسان کا ترجمان سلطان عزیز عزام گرفتار

یہ بھی پڑھیں