Search
Close this search box.
اتوار ,07 جون ,2026ء

بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ(اوصاف نیوز) صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.3 اور گہرائی 8 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز خضدار سے 70 کلومیٹر مغرب میں تھا۔

زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے، زلزلے کے باعث تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
مزید پڑھیں:کمبوڈیا کیساتھ کشیدگی، تھائی لینڈ میں سرحدی علاقوں کے 1000 سے زائد سکول بند

یہ بھی پڑھیں