Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی رہنما بسم اللہ خان کاکڑ انتقال کرگئے

کراچی (اوصاف نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی رہنما بسم اللہ خان کاکڑانتقال کرگئے۔

تفصیلات کے مطابق بسم اللہ خان کاکڑ کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے،بسم اللہ خان کاکڑ پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری رہے۔

بسم اللہ کاکڑقلعہ عبداللہ سےصوبائی اسمبلی کےرکن بھی رہےہیں،انکا بلوچستان میں پی پی پی کوفعال کرنےمیں مرکزی کردارتھا،بسم اللہ کاکڑ کے انتقال پرسیاسی حلقوں کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیں: آج بروز پیر 22 دسمبر سونے کی تازہ ترین قیمت

یہ بھی پڑھیں