Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

صدر زیلنسکی کے دورہ امریکا سے قبل روس کا یوکرین پر بڑا فضائی حملہ

(اوصاف نیوز)صدر زیلنسکی کے دورہ امریکا سے قبل روس نے یوکرین پر بڑا فضائی حملہ کردیا۔

یوکرینی صدر زیلنسکی کے مطابق روسی فوج نےدارالحکومت کیف اور دیگر شہروں پر چالیس میزائل اور پانچ سو سے زائد ڈرون داغ دیے۔ ڈرون حملوں کے باعث کیف میں متعدد عمارتیں تباہ ہوگئی۔

ایک رہائشی کمپلیس سے ڈرون ٹکرنےکی ویڈیو بھی سامنے آگئی،متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں،روسی حملے کے باعث پولینڈ کے دو ایئرپورٹس کی پروازیں بھی کچھ دیر کیلئے معطل رہیں۔
مزید پڑھیں:سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

یہ بھی پڑھیں