Search
Close this search box.
اتوار ,07 جون ,2026ء

پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے سابق جنرل سیکرٹری محمد یوسف خان انتقال کرگئے

(اوصاف نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق جنرل سیکرٹری محمد یوسف خان رضائے الہٰی سے وفات پاگئے۔

محمد یوسف خان کے انتقال کی اطلاع ملتے ہی فرانس کی سیاسی سماجی شخصیات مرحوم کی رہائش گاہ پہنچ گئیں۔

مرحوم انتہائی ملنسار اور اعلیٰ اوصاف کے مالک تھے، ان کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں:5 بڑوں کی ملاقات یا پی ٹی آئی سے مذاکرات کا امکان نہیں

یہ بھی پڑھیں