دمبولا (اوصاف نیوز) پاکستان نے سری لنکا کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر میزبان سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ آل راؤنڈر شاداب خان کی پاکستان کی فائنل الیون میں واپسی ہوئی ہے۔
ٹیم میں صائم ایوب، صاحبزادہ فرحان، سلمان علی آغا، فخر زمان، عثمان خان، محمد نواز، فہیم اشرف، محمد وسیم جونیئر، سلمان مرزا اور ابرار احمد بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیں:آئی ایم ایف کی شرائط ، آئندہ بجٹ کی تیاری شروع

