Search
Close this search box.
منگل ,09 جون ,2026ء

ٹی 20 ورلڈ کپ،نیدرلینڈ نے اسکواڈ کا اعلان کردیا

نیدرلینڈ(اوصاف نیوز) نیدرلینڈنے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

نیدرلینڈنے بھارت اور سری لنکا میں 7 فروری سے شروع ہونے والے میگا ایونٹ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

آئی سی سی نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر نیدرلینڈ نے 15 کھلاڑیوں کے ناموں کے حوالے سے ایک پوسٹ بھی شیئر کی ہے۔

کرکٹ نیدر لینڈ نے اعلان کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم کی قیادت اسکواٹ ایڈورڈ کریں گے، ٹیم کا پہلا میچ 7 فروری کو پاکستان کے خلاف ہوگا۔
مزید پڑھیں‌:حلیم عادل شیخ کا این او سی کی غیر واضح صورتحال پر ردعمل سامنے آگیا

یہ بھی پڑھیں