Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

پشاور ہائیکورٹ کے6ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری

(اوصاف نیوز) پشاور ہائیکورٹ کے دس ایڈیشنل ججز کی مستقلی کے حوالے سےچیف جسٹس یحیی آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔

اجلاس میں پشاور ہائیکورٹ کے چھ ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دےدی گئی۔

جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کے چار ایڈیشنل ججز کو چھ ماہ کی توسیع دے دی۔
مزید پڑھیں:بہت جلد نئے کرنسی نوٹ جاری ، پرانے نوٹ بندہونگے

یہ بھی پڑھیں