(اوصاف نیوز)صرافہ بازار ایسوسی ایشن کیجانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق فی تولہ سونا 5300 روپے مہنگا ہو کر 5 لاکھ 24 ہزار 762 روپے کا ہو گیا ۔
اسی طرح 10 گرام سونا 4544 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 49ہزار 898 روپے کا ہو گیا ۔
دوسری جانب چاندی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فی تولہ چاندی 346 روپے اضافے کے بعد 8615 روپے کی ہو گئی ہے۔ 10 گرام چاندی 296 روپے اضافے کے بعد 7385 روپےکی ہو گئی ۔
عالمی مارکیٹ میں 53 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 5020 ڈالر کا ہو گیا۔ عالمی مارکیٹ میں چاندی 3.46 ڈالر کے اضافے سے 81.40 ڈالر کی ہو گئی۔
مشہور شہر کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور یا ملتان کے گولڈ ریٹ کتنے ہیں، سونا کی قیمت گرام، تولہ اور دس گرام کے وزن کی مناسبت سے، چوبیس ۲۴ کیرٹ اور بائیس ۲۲ کیرٹ سونے کی قیمت آج مارکٹ میں کیا ریٹ ہے؟
| سونے کی خالصیت | ١ تولہ | ١٠ گرام |
|---|---|---|
| ٢٤ کیرٹ | Rs. 524,762 | Rs. 449,899 |
| ٢٢ کیرٹ | Rs. 481,156 | Rs. 412,408 |
| ٢١ کیرٹ | Rs. 459,285 | Rs. 393,662 |
| ٢٠ کیرٹ | Rs. 437,414 | Rs. 374,916 |
| ١٨ کیرٹ | Rs. 393,673 | Rs. 337,425 |
| بین الاقوامی سونے کے نرخ | |
|---|---|
| گولڈ 24 کیرٹ | $ 5023 |
مزید پڑھیں:ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں حکومت پاکستان نے قومی ٹیم کو بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کی اجازت دے دی


