لاہور(اوصاف نیوز)سینئر سیاستدان زعیم قادری(zaeem qadri) انتقال کر گئے۔
اہلخانہ کے مطابق سابق ایم پی اے زعیم قادری کو ہارٹ اٹیک ہوا تھا،زعیم قادری ڈیفنس کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کر گئیں
زعیم قادری مسلم لیگ ن پنجاب کے ترجمان بھی رہ چکے ہیں،مرحوم کی نماز جنازہ آج بعداز نماز مغرب ادا کی جائیگی۔
ان کے انتقال پر سیاسی و سماجی رہنمائوں نے اظہار افسوس کیا ہے۔
مزید پڑھیں: عمان میں 19 فروری کو یکم رمضان المبارک ہو گا


