Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

16فروری سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(اوصاف نیوز)پیٹرولیم مصنوعات 16فروری سے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔

انڈسٹری ذرائع کے مطابق پیٹرول 4 روپے39 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو سکتا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 5روپے 40 پیسے فی لیٹر بڑھنے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹی کا تیل 4 روپے فی لیٹر اور لائیٹ ڈیزل آئل 6 روپے 55 پیسے فی لیٹر اوپر جا سکتا ہے۔

حتمی فیصلہ اوگرا ورکنگ اور وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کرے گی۔
مزید پڑھیں: ٹرمپ کی دوستی پر نیتن یاہو کا اظہارِ اعتماد، ایران کو سخت پیغام

یہ بھی پڑھیں