Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

ایران جوہری معاہدے کیلئے سمجھوتہ کرنے کیلئے تیار ہے: ایرانی نائب وزیر خارجہ

تہران (اوصاف نیوز) ایران کےنائب وزیرخارجہ مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کیلئے سمجھوتہ کرنے کیلئے تیار ہے،امریکا کو ایران پر عائد تمام پابندیاں ہٹانی ہوں گی۔

نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے مطابق ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے برطانوی میڈیا سےگفتگو میں کہا امریکا کو ثابت کرنا ہوگا کہ وہ ڈیل کیلئے سنجیدہ ہیں،آفزودہ یورینیم کومنجمد کرنے پر تیار ہونا ایران کے مثبت رویے کا مظہر ہے،

مزید کہا یورینیم کو ملک سے باہر منتقل کرنے سے متعلق بات کرنا قبل از وقت ہے، امریکا کے ساتھ ڈیل صرف ایٹمی پروگرام تک محدود ہوگی۔
مزید پڑھیں:پاک بھارت میچ سے قبل اسٹیڈیم میں 4 فٹ لمبا سانپ گھس آیا

یہ بھی پڑھیں