Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، تازہ ترین نرخ جاری

امریکا (کامرس ڈیسک) مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل مزید مہنگا ہوگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 4.59 ڈالر اضافے سے 64.19 ڈالر جبکہ برینٹ خام تیل 2.86 ڈالر اضافے سے 70.35 ڈالر فی بیرل ہو گیا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں‌:رمضان میں خریداری کرنے والوں کی بڑی مشکل آسان

یہ بھی پڑھیں