اسلام آباد (اوصاف نیوز) سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا واٹس ایپ ہیک ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق ہیکر نے سابق چیف جسٹس کے رابطہ نمبرز سے رقم مانگنا شروع کردی ،سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے این سی سی آئی سے رابطہ کیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق چیف جسٹس نے این سی سی آئی میں باضابطہ شکایت درج کرائی۔
مزید پڑھیں:واٹس ایپ میں شیڈول میسجز کی سہولت متعارف، جانیں نیا فیچر
