راولپنڈی (نیوز ڈیسک) کل پی ٹی آئی کے عمران خان سے ملاقات کا دن ہے، فہرست اڈیالہ جیل بھجوا دی گئی ہے۔
پی ٹی آئی کے کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو ارسال کردی، فہرست میں مبین عارف، حسن بٹر، عاقل خان کے نام شامل ہیں۔
دوسری جانب عمیر تنویر بٹ، سردار منصور عباسی، سعد علی بھی مہمانوں میں شامل ہوں گے۔
مزید پڑھیں:ایران کے پاسدارانِ انقلاب کے حملے جاری، امریکی اور اسرائیلی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ




