کوئٹہ (نیوز ڈیسک) گاؤں ملاخیل میں گھر پر ڈرون گرنے سے دو بچے زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق زخمیوں میں بچیاں بی بی آمنہ، بی بی عالمہ اور ان کے والد عبدالرزاق ملاخیل شامل ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں:اسکولوں میں چھٹیوں کے شیڈول سےمتعلق اہم تجویز سامنے آگئی


