Search
Close this search box.
جمعرات ,02 جولائی ,2026ء

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت جانیے

کراچی (کامرس ڈیسک)‌پاکستان بھر میں سونے کی قیمتوں میں کوئی رد و بدل نہیں ہوا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 5 لاکھ 23 ہزار 762 روپے برقرار ہے۔اس کے علاوہ دس گرام سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 49 ہزار 41 روپے ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 5010 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔
مزید پڑھیں‌:عید الفطر کے احترام اور برادر اسلامی ممالک کی درخواست پر آپریشن غضب للحق عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں