Search
Close this search box.
هفته ,25 جولائی ,2026ء

چوہدری شافع حسین نے مقامی تیار کردہ الیکٹرک بائیکس کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مقامی طور پر تیار کردہ الیکٹرک بائیکس کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جہاں وزیرِ صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے الیکٹرک بائیکس کا افتتاح کیا۔

تقریب میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ چین اور ایک مقامی کمپنی کے اشتراک سے الیکٹرک بائیکس تیار کی گئی ہیں۔

پائلٹ پروجیکٹ کے طور پر مقامی انڈسٹری میں 2500 ای وی بائیکس تیار کی گئی ہیں۔

وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے کہا کہ ای وی سیکٹر کا فروغ پاکستان کا مستقبل ہے۔

انہوں نے کہا کہ مقامی سطح پر الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری اہمیت کی حامل ہے۔

مزید پڑھیں،ثالثی کا کوئی مسئلہ نہیں، پیغامات کا سلسلہ جاری ہے: ایرانی وزیر خارجہ

یہ بھی پڑھیں