رمضان 2026: دنیا بھر میں روزہ کتنے گھنٹے کا ہو گا؟
اسلام آباد(اوصاف نیوز)رمضان 2026 کی متوقع تاریخ بھی سامنے آگئی تاہم حتمی تاریخ چاند دیکھنے کے بعد 29 شعبان کو طے کی جائے گی۔ گذشتہ سال اکتوبر میں متحدہ عرب امارات میں کیے گئے فلکیاتی حسابات کے مطابق رمضان 2026