مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ملک محمد شفیع کھوکھر بلامقابلہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہو گئے
(اوصاف نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پی پی 167 کے ضمنی انتخاب میں ملک محمد شفیع کھوکھر کو بلامقابلہ کامیاب قرار دے دیا گیا ہے۔ ان کے مدمقابل موجود تمام امیدواروں نے اپنے
