Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

سردی کی شدت کے پیش نظر طلباء کو بڑا ریلیف مل گیا

لاہور(اوصاف نیوز)سرد موسم کی شدت کے پیشِ نظر طلباء کو بڑا ریلیف دے دیا گیا ہے۔

ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن (ڈی پی آئی) کالجز نے شدید سردی کے باعث یونیفارم میں نرمی کی اجازت دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق طلبہ کو کسی بھی رنگ کے سویٹر، کوٹ، جیکٹ، ٹوپی اور موزے پہننے کی اجازت ہوگی۔

یہ نوٹیفکیشن 28 فروری تک مؤثر رہے گا، جس سے جاری سردی کی لہر کے دوران طلبہ کو سہولت فراہم کی جائے گی۔
مزید پڑھیں:معروف یوٹیوبر رجب بٹ کا اکائونٹ ڈلیٹ ہوا کہ نہیں بڑی خبر

یہ بھی پڑھیں