Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

سنی اتحاد کونسل کیجانب سےپنجاب اسمبلی میں عارضی اپوزیشن لیڈر نامزد ،کون ؟ دیکھیں خبر میں

لاہور(نیوزڈیسک)سنی اتحاد کونسل نے ملک احمد خان بھچر کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کا عارضی لیڈر نامزد کر دیا۔

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کے لیے نامزد میاں اسلم اقبال کو حلف نہیں اٹھانے دیا جا رہا جس کی وجہ سے ملک احمد خان بھچر کو اپوزیشن کا عارضی لیڈر بنایا گیا ہے۔

 مزید پڑھیں :  آئی ایم ایف مشن کے قیام میں ایک دن کی توسیع

حامد رضا کے مطابق معین ریاض قریشی کو پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر نامزد کیا گیا ہے، میاں اسلم اقبال حلف اٹھانے کے بعد اپوزیشن لیڈر ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ پی ٹی آئی کے بانی کی ہدایت اور میاں اسلم اقبال سے مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں