اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آبادمیں لانگ مارچ توڑپھوڑکیسز کی سماعت کی گئی .
بانی پی ٹی آئی کی 2مقدمات میں بریت کی درخواست منظور،جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے بانی پی ٹی آئی کو 2مقدمات میں بری کردیا.
9مئی جلاؤ گھیراؤ کیس،اسد عمر، زین قریشی سمیت 79 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع، کب تک ؟ دیکھیں
بانی پی ٹی آئی کوتھانہ لوہی بھیر،تھانہ سہالاکےمقدمات میں بری کیاگیا.


